Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
کشتواڑ میں بھیانک سڑک حادثہ، تین افراد جاں بحق

کشتواڑ میں بھیانک سڑک حادثہ، تین افراد جاں بحق

Posted on December 27, 2024 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر, خطہ چناب
By dilbarirshad • December 27, 2024

کشتواڑ میں بھیانک سڑک حادثہ، تین افراد جاں بحق

کشمیر عظمی

کشتواڑ / / جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے پاڈر علاقے میں پیش آئے سڑک کے ایک المناک حادثے میں تین افراد کی وت واقع ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعے کی شام کو پاڈر کشتواڑ کے سہول علاقے میں ایک ٹاٹا موبائیل ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگرا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے تینوں کو مردہ قرار دیا۔

مہلوکین کی شناخت امن ، سوکھ چین اور پپو کے بطور کی گئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

……

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News