جنوبی کشمیر کی جیل میں مشتبہ دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار جابحق
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں پیر کے روز سی آر پی ایف کا ایک ہیڈ کانسٹیبل اچانک بے ہوش ہوا، جس کے بعد اُن کی موت واقع ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بتایا کہ سی آر پی ایف کا ہیڈ کانسٹیبل اچانک بے ہوش ہو گیا جس کے بعد فوری طور پر ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں معالج صاحبان نے اسے مردہ قرار دیا۔
اس کی شناخت CRPF کی G Coy 116 بٹالین کے خرت پرکاش کے طور پر کی گئی ہے۔ انہیں ڈسٹرکٹ جیل اننت ناگ میں تعینات کیا گیا تھا۔
دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے، اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
- Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
- India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
- Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
- J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
- Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے
