سرینگر کا نوجوان رامبن سڑک حادثے میں جاں بحق؛ آٹھ دن سے تھا لاپتہ ہی
وسطی کشمیر کے سری نگر کے نوگام علاقے کا ایک شخص پیر کو گڈول، رامبن کے قریب تھار گاڑی کے اندر مردہ پایا گیا۔
کلاس 5 اور 8 کے طلباء کے لئے نو-ڈیٹینشن پالیسی ختم جو سال کے آخر کے امتحانات میں رہتے ہیں ناکام
ذرائع کے مطابق 22 دسمبر سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش گہری کھائی میں گاڑی کے اندر پائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آج دوپہر میں لاش پائی گئی، اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
بعد ازاں متوفی کی شناخت عمر یٰسین شاہ کے طور پر ہوئی جو ریلوے کالونی نوگام سری نگر کا رہائشی تھا۔
ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
- جموں کشمیر اسمبلی قانون ساز ممبران نے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے اضافے کو روکنے کے لیے ایک مضبوط قانونی ڈھانچہ کے لیے زور دیا
- جموں و کشمیر میں ایران سے منسلک دھوکہ دہی کے دعووں کی تردید، خبر جعلی قرار
- جموں و کشمیر میں 96,000 سے زیادہ غیر منظم مزدوروں کا پی ایم پنشن اسکیم کے تحت ہیں درج: حکومت ہند
- No Fuel Shortage in India: Bharat Petroleum افواہوں کے درمیان بھارت پٹرولیم کا بڑا بیان، بھارت میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں
- وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کی طرف دھکیلا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
