رامبن سڑک حادثے میں 1 شخص ہلاک، دو دیگر زخمی
ضلع رامبن کے ماروگ علاقے میں بدھ کی شام دیر گئے ایک گاڑی کے حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی گ۔تفصیلات کے مطابق ایک گاڑی بظاھر آلٹو کار نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور حادثے کا شکار ہو گئ پیش آیا۔
واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
متوفی کی شناخت اشوک سنگھ ولد کرنیل سنگھ ساکن ڈیگھوری کے طور پر ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کی شناخت بلبیر سنگھ ولد چین سنگھ اور نریش کمار ولد سدیش کمار دونوں ماروگ رامبن کے رہنے والے کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
- Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
- India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
- Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
- J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
- Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے
