حکام نے بتایا کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی فنڈنگ کے ایک معاملے کے سلسلے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ این آئی اے نے جموں و کشمیر میں بارہمولہ، ریاسی، بڈگام اور اننت ناگ اضلاع سمیت کئی مقامات کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے سمیت چار ریاستوں میں 19 مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
اہلکار نے مزید کہا، “چھاپے جاری ہیں، اور اس کے مطابق مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔۔”
متعلقہ خبریں
- جموں کشمیر اسمبلی قانون ساز ممبران نے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے اضافے کو روکنے کے لیے ایک مضبوط قانونی ڈھانچہ کے لیے زور دیا
- جموں و کشمیر میں ایران سے منسلک دھوکہ دہی کے دعووں کی تردید، خبر جعلی قرار
- جموں و کشمیر میں 96,000 سے زیادہ غیر منظم مزدوروں کا پی ایم پنشن اسکیم کے تحت ہیں درج: حکومت ہند
- No Fuel Shortage in India: Bharat Petroleum افواہوں کے درمیان بھارت پٹرولیم کا بڑا بیان، بھارت میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں
- وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کی طرف دھکیلا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
