بالی ووڈ اداکار سیف علی خان چاقو کے حملے کے بعد اسپتال میں داخل، ہالت خطرے سے باہر، پولیس کی تفتیش جاری
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان چاقو کے حملے کے بعد اسپتال میں داخل، ہالت خطرے سے باہر، پولیس کی تفتیش جاری
بالی ووڈ اداکار ہندوستانی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جب ایک ان پر چاقو سے حملہ کیا۔
پی ٹی آئی کے مطابق، سیف پر جمعرات کی صبح تقریباً 2:30 بجے ممبئی کے باندرا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔
کشمیر میں توہین آمیز ریمارکس کے الزام میں چھ گرفتار
حکام کے مطابق سیف کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور اس کی سرجری ہوئی تھی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق انہیں باندرہ کے لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا، اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
باندرہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔ اداکاروں کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی کوشش کے بارے میں پوچھے جانے پر پولیس کے ایک اعلیٰ حکام نے بتایا کہ تفتیش جاری ہے……!
تاہم، کچھ ابتدائی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص سیف کی رہائش گاہ میں داخل ہوا اور ہاتھا پائی کی بھی اطلاع ملی۔
تاہم، مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے، کیونکہ تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
- Hyderabad–Bengaluru Bus Fire :حیدرآباد بنگلورو بس حادثے کے بعد آگ میں بھڑک اٹھی, 20 لوگ زندہ جھلس گئے
- Samsung W26:سام سنگ W26 فون 8 انچ مین ڈسپلے اور 200 میگا پکسل پرائمری کیمرہ کے ساتھ لانچ، قیمت دستیابی اور تفصیلات
- Oneplus 15:ون پلس 15 کا ڈسپلے فیچرز کمال ہے، BOE 14 اکتوبر کو نئے اسمارٹ فون اسکرین کی نقاب کشائی کے لیے تیار
- Mehraj Malik’s PSA Detention Case: مہراج ملک PSA نظر بندی کیس: اگلی سماعت 07 نومبر کو، حکومت نے جوابی رپورٹ درج کرنے لیے اضافی وقت مانگا
- DC Rajouri In Action:جموں کشمیر: راجوری میں ناقص کارکردگی پر تین بی ڈی اوز معطل
