ڈوڈہ میں آٹو سڑک حادثہ
ہفتہ کے روز کوٹی سے ڈوڈہ جانے والا ایک آٹو سڑک سے پھسل کر ڈوڈہ ضلع میں کوٹی نالہ کے قریب تقریباً 50 فٹ نیچے گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔
ڈوڈہ سے بڑی خبر، لاپتہ شخص کی لاش برآمد
ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ کوٹی سے ڈوڈہ کے سفر کے دوران پیش آیا۔
زخمیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) ڈوڈہ منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
- Schools Repairing Under Samagra Shiksha: سماگرا شکشا کے تحت جموں و کشمیر میں اسکولوں کی مرمت پر 1,258 لاکھ خرچ: جموں کشمیر حکومت
- Jammu Kashmir Reservation Policy Review: جموں کشمیر حکومت کا کہنا ہے کہ ریزرویشن پالیسی جائزہ رپورٹ پیش کی گئی، منظوری کا انتظار ہے
- جموں کشمیر اسمبلی قانون ساز ممبران نے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے اضافے کو روکنے کے لیے ایک مضبوط قانونی ڈھانچہ کے لیے زور دیا
- جموں و کشمیر میں ایران سے منسلک دھوکہ دہی کے دعووں کی تردید، خبر جعلی قرار
- جموں و کشمیر میں 96,000 سے زیادہ غیر منظم مزدوروں کا پی ایم پنشن اسکیم کے تحت ہیں درج: حکومت ہند
