ریاسی میں ٹیمپو الٹ گیا، دو ایس پی اوز سمیت چار زخمی
سری نگر: دو اسپیشل پولیس آفیسرز (ایس پی او) سمیت چار افراد زخمی ہوئے جب بی ایم جی روڈ، بگا کے قریب ایک ٹیمپو الٹ گیا جو چسانہ سے ریاسی کے مہور علاقے کی طرف سفر کی طرف گامزن تھا۔
حکام کی طرف سے بتایا گیا کہ ٹیمپو بی ایم جی روڈ، بگا کے قریب صبح تقریباً 9:30 بجے الٹ گیا۔
سری نگر میں منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بڑے ماڈیول کا پردہ فاش؛ دو گرفتار
زخمیوں میں بڈھورا بگا کی ایک 65 سالہ خاتون، چنہ کوٹل کا ایک 30 سالہ ایس پی او، بٹھوئی کا ایک 43 سالہ ایس پی او اور سنگلی کوٹ کا ایک 23 سالہ شخص شامل ہے۔
حکام نے مزید کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر سی ایچ سی مہور منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
- (Apple Inc) ایپل انک کی (Apple Pay In India) ایپل پے ان انڈیا متعارف کرانے کی تیاری
- (Milan 2026) میلان 2026 اختتام پذیر، (Indian Navy) بھارتی بحریہ کی
- کورٹ آف انڈیا (Supreme Court of India) کی سخت برہمی کے بعد این سی ای آر ٹی جماعت ہشتم NCERT) Class 8 Textbook) کی کتاب کا باب دوبارہ تحریر کرنے کا فیصلہ
- Nepal Bus Accident: نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گری، 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- Kishtwar Encounter: کشتواڑ کے علاقے چھاترو میں جاری تصادم، دو عسکریت پسند ہلاک
