Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
ڈوڈہ کے پونڈہ بھرت میں سڑک حادثہ، ایک لقمہ عجل، پانچ دیگر زخمی

ڈوڈہ کے پونڈہ بھرت میں سڑک حادثہ، ایک لقمہ عجل، پانچ دیگر زخمی

Posted on February 6, 2025June 3, 2025 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر, خطہ چناب
By dilbarirshad • February 6, 2025

ڈوڈہ کے پونڈہ بھرت میں سڑک حادثہ، ایک لقمہ عجل، پانچ دیگر زخمی

جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے پونڈہ بھرت علاقے میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ماروتی سوزوکی گاڑی بھرت روڈ پر پونڈہ علاقے میں پیش آیا جب متعلقہ گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے بہار ہو کر ایک گہری کھائی میں جا گری ۔

اس حادثے میں ایک کمسن کی موت ہوئی ہے، اور پانچ دیگر زخمی ہیں، جن کا علاج گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ میں چل رہا ہے۔

جموں کشمیر کے نوجوان صحافی اشفاق واگے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے سرفراز

جیسے یہ سڑک حادثہ پیش آیا، تو مقامی لوگ، ابابیل ڈوڈہ کی ٹیم نے بچاؤ مہم شروع کی اور حادثے کے متاثرین کی منتقل کیا۔

مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔

اس خبر کو انگریزی زبان میں پڑھیں

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News