مو سب ڈویژن نگروٹہ میں گاڑی ضبط
جموں: جموں پولیس نے آپریشن کامدھینو کے تحت مویشیوں کے اسمگلروں کے خلاف شکنجہ کستے ہوئے ایک بڑی کارروائی کئی ہے۔
پولیس چوکی منوال کی پولیس ٹیم نے گائے کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے جس میں ناکہ ندل منوال پر رجسٹریشن نمبر JK02CP/2486 گاڑی مہندرا سے 02 مویشیوں کو بازیاب کرایا گیا۔
اے ڈی جی پی آرمڈ نے آئی آر پی 22ویں بٹالین کشتواڑ کا کیا دورہ
گاڑی ڈرائیور شکیل احمد ولد بشیر احمد ساکنہ نلگور، کٹھوعہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں دو مویشیوں کو بچا لیا گیا اور گاڑیاں ضبط کر لی گئیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
عام لوگوں نے گائے کے اسمگلروں کے خلاف پولیس کی مسلسل اور سخت کارروائیوں کو سراہا ہے۔
متعلقہ خبریں
- National Citizen Party National Citizen PartyAllies With Jamat e Islami Bangladesh: بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اسلامی جماعت کا نیشنل سیٹیزن پارٹی کے ساتھ معاہدے کا اعلان
- Indonesia Retirement Home Fire:انڈونیشیا میں ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک
- Mexico Train Derailment: میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں ٹرین پٹری سے اتری, 13 ہلاک
- Hyderabad–Bengaluru Bus Fire :حیدرآباد بنگلورو بس حادثے کے بعد آگ میں بھڑک اٹھی, 20 لوگ زندہ جھلس گئے
- Samsung W26:سام سنگ W26 فون 8 انچ مین ڈسپلے اور 200 میگا پکسل پرائمری کیمرہ کے ساتھ لانچ، قیمت دستیابی اور تفصیلات
