کشمیر میں اسکول وین اور کار کے درمیان تصادم، متعدد زخمیکشمیر میں اسکول وین اور کار کے درمیان تصادم، متعدد زخمی kiچندھارا پامپور کراسنگ پر ایک اسکول وین (بیئرنگ رجسٹریشن نمبر JK01AF/9470) اور ایک انووا (JK02DD/6767) کے درمیان پیش آیا، جس کے نتیجے میں کچھ طلباء سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔
میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظربندی، انجمن اوقاف نے کئی مذمت
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ایس ڈی ایچ پامپور منتقل کیا گیا ہے۔
ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
- و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھلیسہ چناب پریمیئر لیگ میچ کے دوران نوجوان کرکٹر جاں بحق
- لداخ میں مقامی طرزِ حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے 17 نئی تحصیلیں قائم
- شمال مغربی نائجیریا میں تشدد، مسلح حملے میں 17 کسان ہلاک، 13 زخمی
- جاپانی وفد نایاب معدنیات کے ذخائر کے جائزے کے لیے گرین لینڈ روانہ ہوگا
- پاکستانی فضائی حملوں میں افغانستان میں 13 افراد ہلاک، جن میں 11 بچے شامل: طالبان حکومت
