Schools Closed Tomorrow In Jammu Tomorrow: خراب موسم کے باعث جموں ڈویژن کے تمام اسکول کل بھی بند رکھنے کا اعلان
جموں: مسلسل بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر جموں ڈویژن کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول کل یعنی یکم ستمبر (پیر) کو بند رہیں گے۔
Monsoon Rain in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش میں 20 جون سے اب تک 303 لوگوں کی گئی جانیں
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں، ڈاکٹر نسیم جاوید چودھری نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ “ہم حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، موسم بہتر ہوتے ہی اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔”
یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے جس سے عام زندگی بھی متاثر ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
- (Apple Inc) ایپل انک کی (Apple Pay In India) ایپل پے ان انڈیا متعارف کرانے کی تیاری
- (Milan 2026) میلان 2026 اختتام پذیر، (Indian Navy) بھارتی بحریہ کی
- کورٹ آف انڈیا (Supreme Court of India) کی سخت برہمی کے بعد این سی ای آر ٹی جماعت ہشتم NCERT) Class 8 Textbook) کی کتاب کا باب دوبارہ تحریر کرنے کا فیصلہ
- Nepal Bus Accident: نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گری، 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- Kishtwar Encounter: کشتواڑ کے علاقے چھاترو میں جاری تصادم، دو عسکریت پسند ہلاک
