دہلی ہائی کورٹ کریگی جموں کشمیر کے پابند سلاسل رہنما انجینیر رشید کی عارضی پر سماعت
دہلی ہائی کورٹ آج جموں کشمیر کے پارلیمنٹ رکن انجینئر رشید جو کہ پابند سلاسل ہیں اُن کی عبوری اور باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔
عارضی میں ان کی پارٹی نے امید ظاہر کی ہے کہ انجینئر رشید کو اپنے بیمار والد کی عیادت کے لیے راحت مل سکتی ہے۔
جموں و کشمیر حکومت کا پہلگام میں سیاحوں کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم کا آغاز
کیس کی فہرست کے مطابق، انجینیر رشید، جو عدالتی تحویل میں ہے، نے عدالت سے عبوری ضمانت اور باقاعدہ ضمانت دونوں کی درخواست کی ہے۔
عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) کے رہنماؤں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ عدالت درخواست میں درج انسانی بنیادوں پر غور کرے گی، خاص طور پر ان کے والد کی صحت کی حالت پر اُن سے ملنے دیا جائے گا۔
یہ معاملہ اب عدالت میں سماعت کے لیے آنے کی توقع ہے، جہاں دونوں جانب سے دلائل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
- پاکستانی فضائی حملوں میں افغانستان میں 13 افراد ہلاک، جن میں 11 بچے شامل: طالبان حکومت
- جنگ بندی کے بعد لبنان پر تقریباً 3500 فضائی حملے کیے ہیں: وزیر اعظم نواف سلام
- آبنائے ہرمز کھلی رہے گی مگر ٹرانزٹ فیس کی وصولی کے ساتھ: ایرانی سفیر کاظم جلالی
- روس کے یوکرین پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے، کم از کم 9 ہلاک، درجنوں زخمی
- امیگریشن اینڈ فارنرز رولز 2025 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری
