پی ٹی ایس منیگام میں ٹرینی پولیس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق
سری نگر، 22 دسمبر: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع سے ایک افسوناک خبر سامنے آ رہی ہے جہاں منی گام میں زیر تربیت ایک پولیس اہلکار کی گولی لگنے سے موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق متوفی ٹرینی اہلکار کو پولیس ٹریننگ اسکول منیگام میں مبینہ طور پر سنٹری کی رائفل سے گولی لگی۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ اس معاملے پر تحقیقات جاری ہیں، مزید تفصیلات کا آن باقی ہے۔
متعلقہ خبریں
- Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
- India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
- Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
- J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
- Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے
