Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
67 افسران کو وریفيکشن کے لیے تفصیلات جمع کرنے کی ہدایات، حکمنامہ جاری

افسران کو وریفيکشن کے لیے تفصیلات جمع کرنے کی ہدایات، حکمنامہ جاری

Posted on December 24, 2024December 24, 2024 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر, سیاسی منظرنامہ
By dilbarirshad • December 24, 2024

67 افسران کو وریفيکشن کے لیے تفصیلات جمع کرنے کی ہدایات، حکمنامہ جاری کرے

جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر، جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس، اکاؤنٹس سروس، اور پولیس سروس کے جونیئر سکیل کے لیے منتخب کیے گئے 67 امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ای میل آئی ڈی اور رابطہ کی تفصیلات سات دنوں کے اندر جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے پاس جمع کرائیں۔

ان 67 امیدواروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ تمام متعلقہ تفصیلات 29 دسمبر تک انڈر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرانے ہونگے۔

یہ اقدام ایمپلائیز وریفکیشن سسٹم تحد مانگی گئی ہیں، جس کو بہت ضروری اور لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس کی ایک کاپی وی او ایم نیوز اُردو کے پاس بھی ہے، کے مطابق،
یہ قدم ملازمین کی تصدیق کے نظام (EVS) میں ان کی تصدیقی فہرستوں کو اپ لوڈ کرنے کے لیے ضروری ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News