Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
Downdetector ویبسائٹ کے مطابق یہ رکاوٹیں متعدد شہروں میں رپورٹ کئی گئی ہیں، جن میں دہلی، جے پور، ناگپور، احمد آباد

کئی شہروں میں ایئرٹیل کی خدمات ہوئی متاثر، صارفین سوشل میڈیا پر ہوئے برہم

Posted on December 26, 2024June 3, 2025 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, ہندوستان
By dilbarirshad • December 26, 2024

کئی شہروں میں ایئرٹیل کی خدمات ہوئی متاثر، صارفین سوشل میڈیا پر ہوئے برہم

مُلک ہندوستان کے کئی شہروں میں ایئرٹیل کی خدمات متاثر ہوئی ہیں، ان شہروں کے لوگوں نے ایرٹیل موبائل اور براڈ بینڈ خدمات میں مشکلات کی شکایت کی ہے۔

ویب سائٹ Downdetector کے مطابق، جو اس طرح کی بندشوں کا، مشکلاتوں کا سراغ لگاتی ہے، کئی ایئرٹیل صارفین نے آج صبح کنیکٹیویٹی کے مسائل کی شکایت کی۔

DownDetector ویبسائٹ کے مطابق یہ رکاوٹیں متعدد شہروں میں رپورٹ کئی گئی ہیں، جن میں دہلی، جے پور، ناگپور، احمد آباد، سورت، ممبئی، حیدرآباد اور بنگلورو شامل ہیں۔

بہت سے صارفین نے اپنی ایئرٹیل سروس کے بارے میں شکایت کرنے اور ٹیلی کام کمپنی کی توجہ اس طرف لانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔

جب کہ بہت سے لوگوں نے اپنے آس پڑوس میں بڑے پیمانے پر ایئرٹیل خدمات میں مشکلات کے بارے میں شکایت کی، کچھ نے کہا کہ انہیں 24 گھنٹے تک انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا ہے اور ابھی تک کوئی حل نہیں ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ٹیلی کام کمپنی نے ابھی تک صارفین کی شکایات کا عوامی طور پر جواب نہیں دیا ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News