Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
ڈوڈہ کے بہوتہ مرمت میں رہائشی مکان ہوا آگ کی نظر

ڈوڈہ کے بہوتہ مرمت میں رہائشی مکان ہوا آگ کی نظر

Posted on December 31, 2024June 3, 2025 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر, خطہ چناب
By dilbarirshad • December 31, 2024

ڈوڈہ کے بہوتہ مرمت میں رہائشی مکان ہوا آگ کی نظر

ضلع ڈوڈہ کی تحصیل مرمت کے اپر بہوتہ علاقے میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ تحصیل مرمت کے بالائی علاقے بہوتہ میں واقع عطیمہ بیگم مرحوم محمد یوسف کے 3 منزلہ مکان میں صبح کے وقت پیش آیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی شدّت تیز ہوئی اور پورے مکان کو اپنے لپیٹ میں لیا۔

سرینگر کا نوجوان رامبن سڑک حادثے میں جاں بحق؛ آٹھ دن سے تھا لاپتہ

 

آگ لگتے ہی مقامی لوگوں نے آگ بھجانے کی کوشش جاری تھی، تاہم رپورٹ مرتب کرنے کے وقت آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا تھا۔

املاک کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ حالانکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News