سرینگر کے نوگام علاقہ اس وقت ماتم میں بدل گیا جب یہ خبر عیاں ہوئی کہ ایک کھلاڑی کرکٹ کی گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ واقعہ نوگام کرکٹ گراؤنڈ میں پیش آیا۔
ھمراہ کھلاڑیوں کی طرف سے اس نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، تب تک اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔
متوفی نوجوان کی پہچان کر لی گئی ہے، جس کا تعلق عدنان رحیم کے طور پر ہوئی۔
متعلقہ خبریں
- Jammu Accident: جموں: نائب وزیر اعلیٰ Surinder Choudhary کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے مزدور جاں بحق
- Chamba, Himachal Pradesh Accident: ہماچل پردیش کے چمبہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک، 10 زخمی
- صارفین، چھوٹے تاجر مفت يو پی آئی خدمات سے لطف اندوز ہوتے رہیں گے: پیمنٹس کونسل آف انڈیا
- و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھلیسہ چناب پریمیئر لیگ میچ کے دوران نوجوان کرکٹر جاں بحق
- لداخ میں مقامی طرزِ حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے 17 نئی تحصیلیں قائم
