جموں میں پارکنگ تنازعہ؛ بی جے پی یووا مورچہ لیڈر کو نامعلوم افراد نے گولی مار دی
تفصیلات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچہ کے صدر ایڈوکیٹ کنو شرما کو جمعہ کے روز جموں کے نیو پلاٹ علاقے میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر چندر موہن شرما کے بیٹے شرما کو چوٹیں آئیں اور انہیں سروال اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔
جموں میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث 933 گاڑیاں پولیس نے کئی ضبط
پولیس نے اس واقع کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پولیس ذرائع نے کہا، مجرموں کی شناخت اور حملے کے پیچھے محرکات کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ پارکنگ کے معاملے پر جھگڑے کے بعد ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا، ابتدائی طور پر اسے سروال ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ریفر کر دیا۔
متعلقہ خبریں
- Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
- India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
- Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
- J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
- Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے
