موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ ڈوڈه نے ٹھاٹھری میں میڈیکل/آئی چیک اپ کیمپ کا کیا انعقاد
ٹرانسپورٹ کميشنر وشیش پال مہاجن اور ضلع ترقیاتی کميشنر ڈوڈہ شری ہرویندر سنگھ – IAS کی ہدایت پر موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ ڈوڈه نے محکمہ صحت اور ضلع آیوش محکمہ کے تعاون سے آج ٹھاٹھری میں ایک میڈیکل/آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا۔
جموں میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث 933 گاڑیاں پولیس نے کئی ضبط
اے آر ٹی او ڈوڈہ راجیش گپتا، کی زیرِ نگرانی اور MVD انسپکٹر رابن سنگھ اور دیگر افسران کی موجودگی میں منعقد کیے گئے کیمپ میں علاقے کے ڈرائیوروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
آنکھوں اور صحت کی جامع اسکریننگ مستند ڈاکٹرز صاحبان نے شرکت کی، جہاں پر شرکاء کو مفت ادویات اور احتیاطی صحت سے متعلق رہنمائی حاصل کی گئی۔
ڈرائیوروں کو سڑک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اچھی بصارت اور مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کی اہمیت کے بارے میں تعلیم دی گئی۔
اس اقدام سے سڑک کی حفاظت اور ڈرائیور کی فلاح و بہبود کے عزم کو تقویت ملتی ہے، جس کا مقصد حادثات کو کم کرنا اور نقل و حمل کے محفوظ ماحول کو فروغ دینا ہے۔
متعلقہ خبریں
- Nagaland Spurious Liquor Tragedy: مبینہ زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک، SIT تشکیل، 19 گرفتار
- Fideuram Bank Italy — AI Banking Fraud: مصنوعی ذہانت سے اعلیٰ عہدیداروں کی آواز کی نقل، اٹلی کے بینک سے 95 ملین یورو چوری
- Trump Rejects Iran Ceasefire Plan: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا 7 روزہ جنگ بندی منصوبہ مسترد کردیا، امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد حملے دوبارہ شروع ہونے کا امکان: رپورٹ
- India-Pakistan at UN General Assembly: شہباز شریف کے خطاب پر بھارت کا جواب، دہشت گردی جاری رہنے پر نتائج کی وارننگ
- Three NDA Allies Seek Election Commission of India Clarification: SIR تنازع پر تین این ڈی اے اتحادیوں کا الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ
