اتراکھنڈ بس حادثے میں 6 افراد لقمہ عجل، 22 زخمی
ریاست اتراکھنڈ کے اندر المناک بس حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک تفصیلات کے مطابق 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ 12 لوگ شدید زخمی ہیں۔
آپکو بتاتے کریں یہ المناک سڑک تب پیش آیا جب ایک بس جو ڈھال چاوری سے پاوڑی کی طرف جا رہی تھی، جب گاڑی ایک گہری کھائی میں جا گری۔
اسٹیٹ ڈزاسٹر رسپانس فورس کے مطابق، حادثہ ڈھال چاوری کے مقام پر پیش عیاں، جب بس ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر ایک گہری کھائی میں جا گری۔
تفصیلات کے مطابق اس گاڑی میں 28 افراد سوار تھے، جن میں سے موقع پر پانچ لوگوں کی موت ہوئی۔
گزشتہ 6 سالوں میں وادئ چناب میں ہوے 20 فیصد سڑک حادثات
مقامی لوگوں کی طرف سے بھی بچاؤ کارروائی میں حصہ لیا گیا، اور زخمیوں کو ضلع ہاسپٹل پاؤری منتقل کیا گیا۔ ان میں سے آٹھ کو سرینگر کے آلہ طبّی سینٹر پہنچایا گیا ہے۔
ضلع ترقیاتی کمیشنر پاؤ ری نے اس ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی، اور محکمہ آمدہ رفت ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے افسران کو اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا کہا ہے۔
وہیں، وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے اس سڑک حادثے پر سخت افسوس کا اظہار کیا، اور زخمیوں کی جلدی صحت یابی کی دعا کے۔
متعلقہ خبریں
- Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
- India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
- Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
- J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
- Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے
