ڈوڈہ سے بڑی خبر، لاپتہ شخص کی لاش برآمد
ڈوڈہ سے ایک بڑی خبر نکل کر سامنے آ رہی ہے، جہاں پر حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایک شخص کی مشکوک حالاتِ میں لاش ملی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صوبہ ضلع ڈوڈہ کےگاؤں کلامل، جو کہ تحصیل چلی پنگل علاقہ سے ہے، سے لاش مشکوک حالات میں برآمد ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس شخص کا تعلق تحصیل چلی پنگل علاقہ سے تھا، جس کی شناخت محمد اسحاق ولد غلام حسین کے طور پر کئی گئی ہے۔
سرینگر میں جعلی سنار گرفتار
پولیس ذرایع کے مطابق مذکورہ شخص کے لاپتہ ہونے کی شکایت پہلے ہی درج کئی گئی تھی۔ جوں ہی لاش برآمد ہوئی، پولیس حکام نے کارروائی کا آغاز کر لیا ہے۔
آخری اطلاعات ملنے تک لاش کل ضلع ہسپتال گندوہ منتقل کیا گیا تا کہ موت کی وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔ مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
- (Apple Inc) ایپل انک کی (Apple Pay In India) ایپل پے ان انڈیا متعارف کرانے کی تیاری
- (Milan 2026) میلان 2026 اختتام پذیر، (Indian Navy) بھارتی بحریہ کی
- کورٹ آف انڈیا (Supreme Court of India) کی سخت برہمی کے بعد این سی ای آر ٹی جماعت ہشتم NCERT) Class 8 Textbook) کی کتاب کا باب دوبارہ تحریر کرنے کا فیصلہ
- Nepal Bus Accident: نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گری، 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- Kishtwar Encounter: کشتواڑ کے علاقے چھاترو میں جاری تصادم، دو عسکریت پسند ہلاک
