Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹرک الٹنے سے ایک شخص کی ہوئی موت، تین زخمی

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹرک الٹنے سے ایک شخص کی ہوئی موت، تین زخمی

Posted on February 1, 2025June 3, 2025 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر, خطہ چناب
By dilbarirshad • February 1, 2025

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹرک الٹنے سے ایک شخص کی ہوئی موت، تین زخمی

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز شراب کی بوتلوں سے لدا ایک ٹرک سڑک سے پھسل کر جموں سری نگر قومی شاہراہ پر گہری کھائی میں جا گرا۔

اطلاعات کے مطابق اس سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے اور تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

کھیلوں کے فروغ کے لیے بجٹ میں 351.98 کروڑ سے زائد رقم مختص
یہ حادثہ ضلع رامبن میں بیٹری چشمہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب اس کا ڈرائیور رفاقت کھٹانہ گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا۔

پولیس نے بتایا کہ ٹرک جموں سے سری نگر جا رہا تھا، اور ٹرک 300 فٹ گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں یاسر علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جب کہ ڈرائیور سمیت 2 دیگر افراد جنید اور ذاکر حسین کو بچاؤ کار اہلکاروں نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔

اس خبر کو انگریزی زبان میں پڑھیں

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News