Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
سامبہ پولیس نے چوری کیس کیا حل، ملزم گرفتار، مسروقہ نقدی بر آمد

سامبہ پولیس نے چوری کیس کیا حل، ملزم گرفتار، مسروقہ نقدی بر آمد

Posted on February 27, 2025 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر
By dilbarirshad • February 27, 2025

سامبہ پولیس نے چوری کیس کیا حل، ملزم گرفتار، مسروقہ نقدی بر آمدسامبہ پولیس نے چوری کیس کیا حل، ملزم گرفتار، مسروقہ نقدی بر آمد

فروری: سانبہ پولس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن گھگوال میں درج ایک چوری کے معاملے پر کام کرتے ہوئے سامبہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے تقریباً 37000.00 روپے کی مسروقہ نقدی برآمد کی ہے۔

آپکو بتاتے چلیں کہ 25 فروری کو ایک سنجیو کمار ولد بساکھی رام ساکنہ دھولما چک تحصیل راج پورہ ضلع سانبہ کی طرف سے پولیس سٹیشن گھگوال کے پولیس پوسٹ راج پورہ میں ایک تحریری شکایت درج کرائی گئی، جس میں 37 ہزار روپے کی نقدی چوری کی گئی تھی۔

جے کے ایل سی یو کا وفد اشوک کول بی جے پی ریاستی جنرل سکریٹری سے ہوا ملاقی، مینیمم ویجز ایکٹ کے نفاذ کا مطالبہ

تقریباً کل دیوتا استھان بابا بالی کرن، دھولما چک تحصیل راجپورہ ضلع سانبہ سے نامعلوم شخص نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے، ایف آئی آر نمبر 34/2025 U/S 305, 331(1) BNS پولیس اسٹیشن گھگوال میں درج کیا گیا اور تفتیش شروع کردی گئی تھی۔

اس خبر کو انگریزی زبان میں پڑھیں

تفتیش کے دوران، انچارج پولس چوکی راجپورہ کی سربراہی میں ایک پولیس ٹیم نے انتھک کوششوں اور باریک بینی سے تفتیش کے بعد کامیابی سے ملزم سریندر کمار ولد رام پال آر/او راملو تحصیل رام گڑھ ضلع سانبہ کو گرفتار کر لیا جس نے مسلسل پوچھ گچھ پر فوری کیس میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور اس کے پاس سے چوری کی گئی نقدی برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News