موسم کی خرابی کی باعث کرگل میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع
مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ نے موسم کی خرابی کے پیش نظر کرگل کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
چیف ایجوکیشن آفیسر، کرگل کے دفتر سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، تعطیلات 23 مارچ 2025 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ اسکول اب 24 مارچ 2025 کو دوبارہ کھلیں گے۔
پہلگام میں دیوار گرنے سے تین لوگ زخمی
یہ فیصلہ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل (LAHDC)، کرگل کے معزز چیف ایگزیکٹیو کونسلر کی ہدایات کے بعد کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
- Houthi Attacks on Saudi Arabia & Yemen War: حوثیوں کا سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 26 فضائی حملوں کا الزام، ایک ہفتے میں 300 حملوں کا دعویٰ
- US-Ukraine Arms Deal: امریکہ نے یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے Air Defence Equipment کی ممکنہ فروخت منظور کردی
- Yemen Fighting, Saudi Arabia, Riyadh Airport: ریاض ایئرپورٹ کے قریب آرامکو فیول ٹینک میں آگ، دھماکوں کی آوازیں، پروازیں متاثر
- Udhampur Encounter: مجالتہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم، 2 دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری
- New Birth and Death Registration Rules: یکم اکتوبر 2026 سے پیدائش اور اموات کے اندراج کے نئے قوانین نافذ ہوں گے
