Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
ذرائع کے مطابق گنڈ کنگن کے قریب ٹویوٹا گاڑی ایک بس سے ٹکرا گئی

کشمیر سڑک حادثے میں 3 سیاح جاں بحق، 14 زخمی

Posted on March 23, 2025 by dilbarirshad
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر
By dilbarirshad • March 23, 2025

کشمیر سڑک حادثے میں 3 سیاح جاں بحق، 14 زخمی

اتوار کے روز گاندربل ضلع کے گنڈ کنگن علاقے کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، جس کے بعد کم از کم تین سیاح ہلاک ہو گئے، جبکہ 14 دیگر زخمی ہو گئے۔

دہلی کی عدالت نے انجینئر رشید کی ضمانت کی عرضی کو کیا خارج

ذرائع کے مطابق گنڈ کنگن کے قریب ٹویوٹا گاڑی ایک بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔

یہ خبر انگریزی زبان میں پڑھیں

اس واقعے میں تین سیاح ہلاک جب کہ 14 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News