کٹھوعہ میں چھپے دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے پولیس نے گھیراؤ کا دائرہ مزید بڑھایا
جموں کشمیر پولیس نے کٹھوعہ ضلع مینب مزید چھپے ہوئے دہشت گردوں پسندوں کا سراغ لگانے کے لیے ہفتہ کو کٹھوعہ کے کئی دیگر علاقوں میں تلاشی مہم کو تیز کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق تلاشی مہم کو ضلع کے دیگر حصوں تک بڑھا دیا گیا ہے تاکہ علاقے میں چھپے ہوئے اضافی دہشت گردوں کا پتہ لگایا جا سکے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ تصادم میں اب تک دو دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، جب کہ چار پولیس اہلکار اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
ڈی جی پی پربھات نے جمعہ کو نامہ نگاروں کو بتایا، ایک جوڑے نے 23 مارچ کی شام کو سانیال میں پاکستانیوں کو دیکھے جانے کی اطلاع دی اور فوراً افسران کا ایک گروپ موقع پر پہنچ گیا۔
جے اینڈ کے پولیس کا مشن مضبوط ہے، اور ہم اس وقت تک نہیں سوئیں گے جب تک کہ ہم اپنے پڑوwسی کی ایسی سرگرمیوں کو نہیں روکیں گے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
- Houthi Attacks on Saudi Arabia & Yemen War: حوثیوں کا سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 26 فضائی حملوں کا الزام، ایک ہفتے میں 300 حملوں کا دعویٰ
- US-Ukraine Arms Deal: امریکہ نے یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے Air Defence Equipment کی ممکنہ فروخت منظور کردی
- Yemen Fighting, Saudi Arabia, Riyadh Airport: ریاض ایئرپورٹ کے قریب آرامکو فیول ٹینک میں آگ، دھماکوں کی آوازیں، پروازیں متاثر
- Udhampur Encounter: مجالتہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم، 2 دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری
- New Birth and Death Registration Rules: یکم اکتوبر 2026 سے پیدائش اور اموات کے اندراج کے نئے قوانین نافذ ہوں گے
