تاریخی عیدگاہ سری نگر میں جاری تعمیراتی کام کے باعث عید کی نماز ادا نہیں ہوگی: جموں و کشمیر وقف بورڈ چیئرپرسن
جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چیئرپرسن سید درخشاں اندرابی نے اعلان کیا ہے کہ جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے اس سال سری نگر کی تاریخی عیدگاہ میں عید الفطر کی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔
اندرابی نے کہا کہ ’جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے عیدگاہ میں نماز عید نہیں ہوگی۔
انہوں نے یقین دلایا کہ درگاہ حضرت بل اور جموں و کشمیر کے دیگر بڑے مزاروں اور مساجد میں متبادل انتظامات کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا، سب سے بڑا اجتماع حضرت بل کے مزار پر ہوگا، جہاں تمام ضروری انتظامات کو لائن ڈپارٹمنٹس کے ساتھ مل کر حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
- آ Jaish-e-Mohammed chief Masood Azhar :پاکستان نے مسعود اظہر کی گرفتاری کی اطلاع پر انعام بڑھا دیا
- South Africa Road Accident: جنوبی افریقہ ہائی وے حادثہ: 21 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی
- سعودی عرب اور ایران کے درمیان توازن برقرار رکھنا پاکستان کے لیے مشکل، حوثی حملوں نے دفاعی معاہدے کا امتحان لے لیا
- ٹرمپ کا زیلنسکی سے روسی آئل ریفائنریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ، عالمی ڈیزل بحران شدت اختیار کر گیا
- Jammu Accident: جموں: نائب وزیر اعلیٰ Surinder Choudhary کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے مزدور جاں بحق
