Flood Alert In Tawi River:دریائے توی میں سیلاب کے کے خطرے کے پیشِ نظر ہندوستان نے پاکستان کو کیا آگاہ: ذرائع
مستند ذرائع کے مطابق ہندوستان نے پاکستان کو انسانی بنیادوں پر دریائے توی میں سیلاب کے الرٹ کے بارے میں مطلع کیا ہے، یہاں تک کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سندھ آبی معاہدہ (IWT) بدستور تعطل کا شکار ہے۔
وزارتِ جل شکتی کے ذرائع نے بتایا کہ یہ تفصیلات وزارتِ خارجہ کو کی گئی،جس کے بعد پھر اسلام آباد کو آگاہ کیا گیا۔
ایک ذرائع کے مطابق کہ ’جبکہ ہندوستان معاہدہ کی معطلی سے پہلے پاکستان کے ساتھ ڈیٹا کا تبادلہ کرتا تھا، لیکن یہ اقدام خالصتاً انسانی بنیادوں پر کیا گیا‘۔
Israel Attacks Gaza Hospital:اسرائیل کا غزہ ہسپتال پر بھیانک حملہ، 5 صحافی سمیت 20 جاں بحق
دریائے توی ہمالیہ سے نکلتا ہے اور پاکستان میں چناب میں جمع ہونے سے پہلے جموں صوبے سے ہوتے ہوئے گزرتا ہے۔
بھارت کا دہائیوں پرانے معاہدے کو معطل کرنے کا فیصلہ 22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں سرحد پار سے روابط رکھنے والے دہشت گردوں نے 26 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد کیا، جن میں زیادہ تر سیاح تھے۔
Monsoon Rain in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش میں 20 جون سے اب تک 303 لوگوں کی گئی جانیں
ورلڈ بینک کی ثالثی میں، سندھ آبی معاہدہ 1960 سے بھارت اور پاکستان کے درمیان دریائے سندھ اور اس کی معاون ندیوں کے استعمال پر قواعد اور ضابطے پر عمل کرواتا تھا
متعلقہ خبریں
- Hyderabad–Bengaluru Bus Fire :حیدرآباد بنگلورو بس حادثے کے بعد آگ میں بھڑک اٹھی, 20 لوگ زندہ جھلس گئے
- Samsung W26:سام سنگ W26 فون 8 انچ مین ڈسپلے اور 200 میگا پکسل پرائمری کیمرہ کے ساتھ لانچ، قیمت دستیابی اور تفصیلات
- Oneplus 15:ون پلس 15 کا ڈسپلے فیچرز کمال ہے، BOE 14 اکتوبر کو نئے اسمارٹ فون اسکرین کی نقاب کشائی کے لیے تیار
- Mehraj Malik’s PSA Detention Case: مہراج ملک PSA نظر بندی کیس: اگلی سماعت 07 نومبر کو، حکومت نے جوابی رپورٹ درج کرنے لیے اضافی وقت مانگا
- DC Rajouri In Action:جموں کشمیر: راجوری میں ناقص کارکردگی پر تین بی ڈی اوز معطل
