Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
Mehraj Malik's PSA Detention Case: مہراج ملک PSA نظر بندی کیس: اگلی سماعت 07 نومبر کو، حکومت نے جوابی رپورٹ درج کرنے لیے اضافی وقت مانگا

Mehraj Malik’s PSA Detention Case: مہراج ملک PSA نظر بندی کیس: اگلی سماعت 07 نومبر کو، حکومت نے جوابی رپورٹ درج کرنے لیے اضافی وقت مانگا

Posted on October 14, 2025October 14, 2025 by News Desk VoM Urdu
جموں کشمیر, سیاسی منظرنامہ
By News Desk VoM Urdu • October 14, 2025

Mehraj Malik’s PSA Detention Case:
مہراج ملک PSA نظر بندی کیس: اگلی سماعت 07 نومبر کو، حکومت نے جوابی رپورٹ درج کرنے لیے اضافی وقت مانگا

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ایم ایل اے ڈوڈہ مہراج ملک کی PSA نظر بندی کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ 7 نومبر 2025 مقرر کی ہے۔

ذرائع کے مطابق، کیس کی دوبارہ سماعت 7 نومبر 2025 کو ہوگی، جب مرکزی حکومت کی جانب سے ایم ایل اے مہراج ملک کی PSA نظربندی کے حوالے سے اپنا جواب داخل کرے گی۔

حکومت نے جواب داخل کرنے کے لیے مزید مہلت مانگی ہے۔ حکومت کی نمائندگی سینئر ایڈوکیٹ سنیل سیٹھی اور ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مونیکا کوہلی کررہے ہیں، جبکہ سینئر ایڈوکیٹ راہول پنت، ایڈوکیٹ ذوالقرنین چودھری، ایڈوکیٹ شیخ شکیل احمد، ایڈوکیٹ اپو سنگھ سلاتھیا، ایڈوکیٹ ظفر اقبال خان اور دیگر ایم ایل اے مہراج ملک کی نمائندگی کررہے ہیں۔

انگریزی زبان میں یہ خبر پڑھیں

ڈوڈہ کے ڈپٹی کمشنر نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت محراج ملک کو حراست میں لیا تھا اور وہ فی الحال کٹھوعہ جیل میں بند ہے۔

ایک اور درخواست/عارضی عدالت کے نوٹس میں آئی ہے، جس میں ایم ایل اے مہراج ملک نے آئندہ راجیہ سبھا الیکشن اور 23 نومبر 2025 سے شروع ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں حصہ لینے کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔

حکومت 18 اکتوبر کو اعتراضات دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جب اس درخواست پر دوبارہ سماعت ہوگی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
News Desk VoM Urdu

News Desk VoM Urdu

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News