Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
Big Record By Aqib Nabi :کشمیر کےتیز گیند باز عاقب نبی نے بنایا ریکارڈ، چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے پانچویں ہندوستانی بن گئے

Big Record By Aqib Nabi :کشمیر کےتیز گیند باز عاقب نبی نے بنایا ریکارڈ، چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے پانچویں ہندوستانی بن گئے

Posted on August 30, 2025
تازہ ترین خبریں, جموں کشمیر, کھیل کی دنیا
By dilbarirshad • August 30, 2025

Big Record By Aqib NabiBig Record By Aqib Nabi :کشمیر کےتیز گیند باز عاقب نبی نے بنایا ریکارڈ، چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے پانچویں ہندوستانی بن گئے

چنئی، 30 اگست: جموں و کشمیر کے تیز گیند باز عاقب نبی نے نارتھ زون اور ایسٹ زون کے درمیان جاری دلیپ ٹرافی میچ میں سنسنی خیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کرلیا ہے۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ تیز گیند باز نے 10.1 اوورز میں 28 رنز دے کر پانچ وکٹس حاصل کیں جس میں لگاتار چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے کا نایاب کارنامہ بھی شامل ہے۔

یہ سنگ میل فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں صرف چار دیگر ہندوستانیوں نے حاصل کیا۔
J-K Ganderbal Masjid | نہ رب یاد، نہ رب کا کوئی خوف: چوروں نے گاندربل مسجد سے ٹرانسفارمر، پردے چرا لیے

28 اگست کو شروع ہونے والے میچ میں نارتھ زون نے اپنی پہلی اننگز میں مجموعی طور پر 405 رنز بنائے۔ جواب میں، ایسٹ زون باؤلنگ کے سامنے نہیں تک پایا اور صرف 230 پر پوری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔

اننگز کی خاص بات نبی کا جادوئی اسپیل تھا، جہاں اس نے  رفتار اور درستگی کے ساتھ پوری ٹیم کو  ڈھیر کردیا۔

عاقب نبی کا اس لمحے تک کا سفر شاندار رہا ہے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
dilbarirshad

dilbarirshad

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Hyderabad–Bengaluru Bus Fire :حیدرآباد بنگلورو بس حادثے کے بعد آگ میں بھڑک اٹھی, 20 لوگ زندہ جھلس گئے
  • Samsung W26:سام سنگ W26 فون 8 انچ مین ڈسپلے اور 200 میگا پکسل پرائمری کیمرہ کے ساتھ لانچ، قیمت دستیابی اور تفصیلات
  • Oneplus 15:ون پلس 15 کا ڈسپلے فیچرز کمال ہے، BOE 14 اکتوبر کو نئے اسمارٹ فون اسکرین کی نقاب کشائی کے لیے تیار
  • Mehraj Malik’s PSA Detention Case: مہراج ملک PSA نظر بندی کیس: اگلی سماعت 07 نومبر کو، حکومت نے جوابی رپورٹ درج کرنے لیے اضافی وقت مانگا
  • DC Rajouri In Action:جموں کشمیر: راجوری میں ناقص کارکردگی پر تین بی ڈی اوز معطل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News