Big Record By Aqib NabiBig Record By Aqib Nabi :کشمیر کےتیز گیند باز عاقب نبی نے بنایا ریکارڈ، چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے پانچویں ہندوستانی بن گئے
چنئی، 30 اگست: جموں و کشمیر کے تیز گیند باز عاقب نبی نے نارتھ زون اور ایسٹ زون کے درمیان جاری دلیپ ٹرافی میچ میں سنسنی خیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کرلیا ہے۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ تیز گیند باز نے 10.1 اوورز میں 28 رنز دے کر پانچ وکٹس حاصل کیں جس میں لگاتار چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے کا نایاب کارنامہ بھی شامل ہے۔
یہ سنگ میل فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں صرف چار دیگر ہندوستانیوں نے حاصل کیا۔
J-K Ganderbal Masjid | نہ رب یاد، نہ رب کا کوئی خوف: چوروں نے گاندربل مسجد سے ٹرانسفارمر، پردے چرا لیے
28 اگست کو شروع ہونے والے میچ میں نارتھ زون نے اپنی پہلی اننگز میں مجموعی طور پر 405 رنز بنائے۔ جواب میں، ایسٹ زون باؤلنگ کے سامنے نہیں تک پایا اور صرف 230 پر پوری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔
اننگز کی خاص بات نبی کا جادوئی اسپیل تھا، جہاں اس نے رفتار اور درستگی کے ساتھ پوری ٹیم کو ڈھیر کردیا۔
عاقب نبی کا اس لمحے تک کا سفر شاندار رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
- Houthi Attacks on Saudi Arabia & Yemen War: حوثیوں کا سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 26 فضائی حملوں کا الزام، ایک ہفتے میں 300 حملوں کا دعویٰ
- US-Ukraine Arms Deal: امریکہ نے یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے Air Defence Equipment کی ممکنہ فروخت منظور کردی
- Yemen Fighting, Saudi Arabia, Riyadh Airport: ریاض ایئرپورٹ کے قریب آرامکو فیول ٹینک میں آگ، دھماکوں کی آوازیں، پروازیں متاثر
- Udhampur Encounter: مجالتہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم، 2 دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری
- New Birth and Death Registration Rules: یکم اکتوبر 2026 سے پیدائش اور اموات کے اندراج کے نئے قوانین نافذ ہوں گے
