Skip to content
Vom news urdu
Menu
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • ہندوستان
  • جموں کشمیر
    • خطہ چناب
    • شہرِ جموں
    • پیر پنجال
    • وادئ کشمیر
  • سیاسی منظرنامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • تجارت پر مبنی خبریں
  • کھیل کی دنیا
  • اداریہ/مضامین
Menu
Afghanistan Earthquake:مشرقی افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 250 سے زائد افراد جاں بحق

Afghanistan Earthquake:مشرقی افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 250 سے زائد افراد جاں بحق

Posted on September 1, 2025 by News Desk VoM Urdu
بین الاقوامی خبریں, تازہ ترین خبریں
By News Desk VoM Urdu • September 1, 2025

Afghanistan Earthquake:مشرقی افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 250 سے زائد افراد جاں بحق

کابل- پاکستان کی سرحد کے قریب مشرقی افغانستان میں شدید خوفناک زلزلے کے نتیجے میں تفصیلات کے مطابق کم از کم 250 افراد ہلاک اور کم از کم 500 زخمی ہو گئے ہیں۔

اتوار کو دیر گئے زلزلے نے صوبہ کنڑ کے کئی قصبوں کو متاثر کیا، جو ہمسایہ صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد کے کافی قریب ہے۔

Postal Services To US Suspended: ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد ہندوستان نے امریکہ کے لیے پوسٹل خدمات کے معطل

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ رات 11:47 پر 6.0 کی شدت کا مرکز ننگرہار صوبے کے شہر جلال آباد سے 27 کلومیٹر مشرق شمال مشرق میں ہوا تھا جو کہ صرف 8 کلومیٹر زمینی سطح پہ گہرا تھا۔

کنڑ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ نور گل، سوکی، وٹ پور، مانوگی اور چپڑارے اضلاع میں کم از کم 250 افراد ہلاک اور 500 دیگر زخمی ہوئے۔

VoM News Urdu as Preferred Source
FacebookWhatsAppInstagramTwitter
News Desk VoM Urdu

News Desk VoM Urdu

Visit Author Website

متعلقہ خبریں

  • Nike Job Cuts: ملازمتوں میں کمی کا منصوبہ، بھارت کے بنگلورو میں نیا کیمپس قائم کرے گی کمپنی
  • India-Sri Lanka Relations: بھارت نے سری لنکا کو تقریباً 3 ٹن Anti-Tuberculosis Medicines بھیج دیں
  • Social Media Influencer Nidhi Tiwari Dies: 16 لاکھ فالوورز رکھنے والی ندھی تیواری کی 30 سال کی عمر میں موت، پولیس تحقیقات جاری
  • J&K Statehood Resolution: اسمبلی میں شدید ہنگامہ، BJP کا 2000 Autonomy Resolution کے حوالہ پر احتجاج
  • Mobile Recharge Rules: اب سال میں 13 کے بجائے 12 ریچارج، Voice اور SMS-Only Plans بھی دستیاب ہوں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

VoM News Urdu
ضروری معلومات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈیٹا پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
All Rights Reserved VoM News Urdu
Parent site: VoM News