FIR Against MLA Doda & 5 Others:ایم ایل اے ڈوڈہ محراج اور 5 دیگر کے خلاف FIR درج، | عوامی مرضی، خطوط کا جواب اور لیے سوالات
ضلع ڈوڈہ میں ایک نیا تنازعے نے جنم لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینچہ گاؤں میں ایک مقامی صحت مرکز کو ایم ایل اے ڈوڈہ نے ایک تباہ شدہ عمارت سے دوسری بلیڈنگ میں منتقل کیا گیا جس کو براہ راست اپنے فیس بک پیج پر نشر کیا گیا، اور وہاں کے مقامی کانگریس کے کارکن نے اعتراض عائد کیا جس کے بعد ایک نئے تنازعے نے جنم لیا۔
کانگریس ایکٹوسٹ نے الزام لگایا کہ انتظامی کمیٹی نے ایک سینٹر کو سنکشن کئی ہوئی جگہ پر پہلے ہی منتقل
کیا ہے، جس کے بعد بحث مباحثہ شروع ہوا۔ حالات کو قابو رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوراً کنٹرول سنبھال لیا تھا۔
وہیں ایم ایل اے محراج ملک نے ضلع ترقیاتی کمیشنر ڈوڈہ پر چوری اور جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا میں نے ضلع ترقیاتی کمیشنر سے خود ملاقات بھی کئی اور چھے بر عوامی ریزولیوشن بھی بھیجے ہیں۔
یہ قدام اب اس کے اور پانچ دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا باعث بنا ہے
تفصیلات کے مطابق بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او) نے گندوہ پولیس اسٹیشن میں ایک تحریری شکایت درج کرائی۔ شکایت میں
محراج ملک اور پانچ افراد پر ہیلتھ سینٹر کے احاطے میں زبردستی گھسنے، اہلکاروں کو دھمکیاں دینے اور طبی آلات اور سرکاری ریکارڈ سمیت سرکاری املاک کو ہٹانے جیسے الزامات لگائے، اور ایف آئی آر نمبر 90/2025 بھارتی نیا سنہتا (بی این ایس) کی دفعہ 221، 329 (3)، 351 (2) اور 305 (ای) کے تحت پولیس اسٹیشن گندوہ میں درج کی گئی ہے۔
محراج ملک نے کہا کہ میں نے خود بھی، اور چھے عوامی ریزولیوشن بھی بھیجے جو عوامی مرضی جس پر میں عمل کرواؤں گا۔
محراج نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ میں نے پہلے ہی بی ایم او کو اطلاع دی کہ کہ بنا میری اجازت کے کوئی بھی شفٹ کریگا نتیجہ سخت ہوگا، اور عوامی کے مرضی کے مطابق اس سینٹر کو شفٹ کیا جائیگا۔
اس معاملے پر اعلیٰ انکوائری ہونی لازمی ہے، کیوں ایم ایل اے ڈوڈہ کے خطوط کا جواب نہیں دیا گیا، ایم ایل اے
عوامی مرضی، سے بنا ہے جس پر اعلیٰ انکوائری ہونی چائیے۔
اس واقعہ نے خطے میں سیاسی دراڑیں مزید گہرا کر دی ہیں، AAP قانون ساز نے اس اقدام کو عوامی مرضی کا معاملہ قرار دیا ہے، جبکہ انتظامیہ اسے قانون اور طریقہ کار کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے۔
متعلقہ خبریں
- National Citizen Party National Citizen PartyAllies With Jamat e Islami Bangladesh: بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اسلامی جماعت کا نیشنل سیٹیزن پارٹی کے ساتھ معاہدے کا اعلان
- Indonesia Retirement Home Fire:انڈونیشیا میں ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک
- Mexico Train Derailment: میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں ٹرین پٹری سے اتری, 13 ہلاک
- Hyderabad–Bengaluru Bus Fire :حیدرآباد بنگلورو بس حادثے کے بعد آگ میں بھڑک اٹھی, 20 لوگ زندہ جھلس گئے
- Samsung W26:سام سنگ W26 فون 8 انچ مین ڈسپلے اور 200 میگا پکسل پرائمری کیمرہ کے ساتھ لانچ، قیمت دستیابی اور تفصیلات
